تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ مُعَطَّل ہونا" کے متعقلہ نتائج

بے کار

نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل

بے کار سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار رہنے سے بہتر ہے

بے کار کو

بلا وجہ ، بلا ضرورت

بے کار میں

بلا وجہ، بلا سبب

بے کار کرنا

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ مُعَطَّل ہونا کے معانیدیکھیے

دِماغ مُعَطَّل ہونا

dimaaG mu'attal honaaदिमाग़ मु'अत्तल होना

محاورہ

دِماغ مُعَطَّل ہونا کے اردو معانی

  • دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

दिमाग़ मु'अत्तल होना के हिंदी अर्थ

  • बुद्धि भ्र्ष्ट होना , सोचने-समझने की क्षमता खो देना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ مُعَطَّل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ مُعَطَّل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone